کراچی( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.10روپے سے بڑھ کر 176.15روپے اور قیمت فروخت 176.30 روپے سے بڑھ کر176.35روپے ہو گئی۔ تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 177.30روپے اور قیمت فروخت177.80روپے ہو گئی۔یوروکی قیمت خرید 199.60روپے اور قیمت فروخت 201.60روپے ہو گئی، برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 240.30 اورقیمت فروخت242.80روپے ہو گئی۔
اسلام آباد پیٹرولیم ڈویژن نے ایف بی آر اور وزارت داخلہ سے ایران سے اسمگل شدہ پی او ایل مصنوعات کی بڑھتی...
اسلام آبادسپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا۔ اسی طرح بلوچستان اسمبلی کے...
کراچی برصغیر کی فلموں کے ناموں میں شامل ’’مسٹر‘‘ کامیابی کی ضمانت بن گیا، سپر اسٹار امیتابھ بچن کی مسٹر...
لاہور پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سزائے موت، عمر قید اور 5سال سے زائد قید کی سزا پانے والوں کو ان کے آبائی...
کراچیپاکستان اسٹاک ایکسچینج، منافع کی خاطر فروخت بڑھنے سے مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ کے بعد منفی رحجان رہا، کے...
کراچیانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے تک بڑھ گئی اوپن مارکیٹ میں 18 پیسے تک کم ہو گئی،یوروکی قیمت میں 29پیسے تک...
کراچی سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2320...
کراچی اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری...