کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گلوکارہ آئمہ بیگ انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی 8کروڑ 50لاکھ سے زائد کی نادہندہ نکلیں۔ایف بی آر نے آئمہ بیگ کی گاڑیاں ضبط کرنے کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ایف بی آر کے مطابق گلوکارہ آئمہ بیگ سال 2020,2019,2018 کے انکم ٹیکس کی نادہندہ ہیں۔ایف بی آر کے ڈپٹی کمشنر علی رضا گیلانی نے گلوکارہ آئمہ بیگ کو نوٹس جاری کردیا جس کے بعد، 74آربلاک ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن میں آئمہ بیگ کی رہائشگاہ پر نوٹس موصول کروایا گیا۔ایف بی آر نے گلوکارہ آئمہ بیگ سے ٹیکس بقایا جات ریکور کرنے کے لئے گلوکارہ کی گاڑیاں ضبط کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی۔
ممبئی بولی وڈ فلم پیار کا پنچنامہ سے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنانے والی اداکارہ سونالی سیگل نے بولی وڈ کے معروف...
ممبئی بولی وڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنانڈز نے عدالت میں دائر کردہ اپنی بیرون ملک جانے کی درخواست واپس لے...
لاہورحال ہی میں گلوکار امانت علی ایک نجی ٹی وی شو میں مدعو کئے گئے جہاں انہوں میزبان کی جانب سے پوچھے گئے...
کراچی سینئر پاکستانی اداکار آصف رضا میر اب بافٹا ایوارڈ یافتہ مشہور انگلش سیریز گینگز آف لندن میں اداکاری...
کراچی پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے آن اسکرین مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کردار ادا...
ممبئی کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے مشہور گانے پسوڑی نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرلی ہے اور عوام کے ساتھ ساتھ بہت سی...
لاہور پاکستان کی مشہور ادکارہ اشنا شاہ کی مغربی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں دیکھا جا...
ممبئی بھارتی ٹی وی شو لاک اپ سیزن ون میں نظر آنے والی پائل روہتگی شو میں رنر اپ رہی ہیں۔اب انہوں نے اس پورے شو...