ماحول ……انور شعورؔ

اداریہ
14 جنوری ، 2022
ماحولیات پر ہو یہاں کوئی بات کیا
ہر وقت انتشار ہے، دن کیا ہے رات کیا
آلودگی پہ کیسے توجہ کرے کوئی
ماحول ہی خراب ہے، ماحولیات کیا