ساتھی چھوڑ کر جارہےہیں،صحافی کے سوال پر وزیراعظم خاموشفواد کا جوابی سوال، کون سے ساتھی؟

14 جنوری ، 2022

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس کے بعد جب وزیراعظم جانے لگے تو میڈیا نے ان سے سوال کیا کہ آپ کےقریبی ساتھی آپ کو چھوڑ کر جا رہے ہیں۔صحافی کے سوال پر وزیراعظم عمران خان خاموش رہے البتہ ان کے ساتھ موجود وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پلٹ کر صحافی سے ہی پوچھ لیا کہ کون سے ساتھی؟