لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اپوزیشن بھی وہ ملی جسے قومی مفادات کا شعور ہے نہ ادراک ۔ اپوزیشن جماعتوں نے پہلے اداروں کو متنازعہ بنانے اور کورونا، ڈینگی اور مری واقعہ پر سیاست چمکانے کی کوشش کی۔ قومی ایشوز پر سیاست کرنا بے حسی اورسنگدلی ہے۔ اپوزیشن کے رہنماؤں کے سینے میں دل نہیں بلکہ اقتدار کی ہوس ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی تائید سے ان کو ہر موقع پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔اپنے بیانات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی لہر میں شدت آ رہی ہے، مریضوں کی شرح میں اضافہ تشویشناک ہے۔ شہریوں کو سنجیدگی دکھانا ہوگی اپیل ہے کہ وہ کورونا کی پانچویں لہرسے محفوظ رہنے کیلئے فوری طورپر ویکسین لگوائیں اور ایس او پیز پر عمل کریں۔
واشنگٹنامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے دوران قابلِ اعتماد خلیجی ممالک کی مالی امداد یا...
اسلام آبادنائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کوسعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے منگل کے روز کہا کہ نئی شرائط کے اضافے کے...
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی،جیل ذرائع کے مطابق...
کراچی بیرونی سرمایہ کاری 33فیصد کم، مہنگائی میںمزید اضافہ،وزارت منصوبہ بندی کی ماہانہ ترقیاتی رپورٹ کے مطابق...
کراچی ماہر بین الاقوامی امور کامران بخاری ، صحافی، واشنگٹن ڈی سی ادریس علی اور نمائندہ جیو نیوز اعزاز سید نے...
کراچی تجزیہ کاروں ڈاکٹر راشد نقوی اور پروفیسر عادل نجم نے کہا ہے کہ 1953 میں ہوئی نارتھ کوریا کی جنگ بندی اب تک...
کراچی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل، روس اور امریکا عالمی انسانی حقوق کی تباہی...