اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ اضافے کا اطلاق جنوری کے بلوں میں ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا ۔
لاہور حکومت پنجاب نے رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیئے ہیں جس کےمطابق ہفتہ میں 5روز لگنے والے...