اسلام آباد(صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت تو پہلے دن سے ہی ناکام ہے۔آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تو صحافیوں نے سوال کیا کہ کیا حکومت فنانس بل پر ناکام ہوگی؟ جس پر سابق صدر نے کہا کہ حکومت تو پہلے دن سے ناکام ہے۔یوریا کھاد کے بحران پر آصف علی زرداری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ یوریا کھاد کی بوری کی قیمت کم ہونی چاہئے لیکن حکومت نے غریب عوام اور کسانوں کی کمر توڑ دی ہے۔حکومت معیشت اور زراعت کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے لیکن پیپلز پارٹی کسانوں اور غریب عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
اسلام آباد حکمران اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ بلٹ پروف گاڑی سے اتر کر بلٹ پروف پنجرے...
اسلام آباد پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج کو اپنے یک نکاتی ایجنڈے پر مزید بحث کرے گا جس کے...
لاہور،کراچی پانچ سنیئر کھلاڑیوں کو آرام دے کر ناتجربہ کار کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا تجربہ تباہ کن...
اسلام آباد پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب نے ماہ رمضان میں 20روپے فی کلو سستی چینی عوام کو فراہم کرنے کا...
اسلام آباد وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری سے وزیرتجارت سید نوید قمرنے ملاقات کی۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیرتجارت...
کراچی وزیراطلاعات خیبرپختونخوا فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق کے پی حکومت نے پانچ ہزار...
لندن/ لاہور پاکستان مسلم لیگ کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 19 رمضان المبارک کولندن سے سعودی عرب...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے تمام سینیٹرز آج ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور...