منچن آباد،لاہور(جنگ نیوز)پنجاب میں یوریاکھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا، کسان کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔ بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد میں یوریا کھاد کی تقسیم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر اور کھاد ڈیلرز کسانوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ انتظامیہ اور کسان گتھم گتھا ہوگئے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر نے 16 کسانوں کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔ دوسری جانب رحیم یارخان میں محکمہ زراعت نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران کوئٹہ اسمگل کی جانے والی یوریا کھاد کی 770 بوریاں برآمد کرلی۔ کارروائی کے دوران دو ڈرائیوروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
واشنگٹنامریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہاہے کہ پاکستانیوں نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان...
اسلام آباد جمعیتالعلمائے اسلام ف کے سیکریٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ قومی...
لاہور پنجاب انفارمیشن کمیشن نے وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو اپنے سگے پروفیسر بھائی کے متعلقہ...
اسلام آباد تین ہفتے گزرنے کے با وجود وفاقی حکومت مستقل آئی جی کی تقرری کا ایشو حل نہیں کرسکی۔ وفاق اور پنجاب...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنرل...
اسلام آباد پارلیمنٹ کے مشترکہاجلاس سے اہم اپوزیشن رہنما غائب ۔محمود خان اچکزئی‘اختر مینگل اور مولانا فضل...
اسلام آباد سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو بتایا کہ سابق ڈی جی سی فیض حمید نے...
اسلام آباد قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے دو نوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں ہنگامہ...