شفقت محمود کورونا میں مبتلا وزرائے تعلیم اجلاس ملتوی

14 جنوری ، 2022

لاہور(خبر نگار) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کی وجہ سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے، دوبارہ اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔ اجلاس میں کورونا وبا اوراسکولوں سےمتعلق جائزہ لیا جانا تھا۔ آئندہ اجلاس کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائےگا، صوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس گذشتہ گےاس 11بجےہونا تھی۔