اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)کالعدم تحریک طالبانپاکستان نے ٹویٹر پر محمد خراسانی نامی طالبان ترجمان کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے ۔ٹی ٹی پی کی جانب سے یہ تصدیق پاکستانی سکیورٹی حکام کے اس اعلان کے چند روز بعد سامنے آئی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان کو افغانستان میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ جمعرات (آج )تک طالبان نے اس خبر کی تصدیق نہیں کی تھی۔ٹی ٹی پی کے حالیہ ترجمان جو محمد خراسانی کا نام ہی استعمال کرتے ہیں، کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بلتی کی ہلاکت کا واقعہ نو جنوری کو پیش آیا تھا اور اس کی موت کا بدلہ لیا جائے گا۔
اسلام آبادپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ زمان پارک میں معصوم لوگوں کو تشدد کا نشانہ...
کراچیآئی جی سندھ غلام نبی میمن نے مبینہ طور پر جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرنے والے ایس ایس پی کے خلاف...
اسلام آباد اسلامی ممالک کے پانچویں وائس چانسلرز فورم کا اسلام آباد میں افتتاح ہوا، وفاقی وزیر تعلیم و...
اسلام آباد آئی ایم ایف کے دبائو پرامریکی ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمرشل بینکوں کے خلاف کارروائی روکی...
لاہورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹوں میں الیکشن کا فیصلہ ہوجائے گا،...
لاہورمسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نےعمران سے ملاقات کرکے ایک نشان پر الیکشن لڑنے، تحریک انصاف میں...
لاہورگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہائوس لاہور میں وفاقی وزیر برائے ریلویز اینڈ ایوی ایشن خواجہ سعد...
فیصل آباد جڑانوالہ کے 21 سالہ محنت کش نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق متوفی عارف محنت مزدوری کرتا تھا،...