لاہور(اپنے نامہ نگار سے)صوبائی وزیر انسانی حقوق واقلیتی امور اعجاز عالم آ گسٹین نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی سربراہی میں حکومت مذہبی اقلیتی قیدیوں کے حقوق کے لیے کوشاں ہے جبکہ خواہاں ہیں کہ مذہبی اقلیتی قیدی اپنے عقیدے کی بنیاد پر مرتب کردہ نصاب کے مطابق مذہبی تعلیم کے حصول سے اپنی سزا ؤں میں تعلیمی تخفیف حاصل کر سکیں۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر اعجاز عالم نے آ ئی جی جیل خانہ جات سے ان کے دفتر میں ایک ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات میں پاکستان کے رول215 میں ترامیم کے تحت مذہبی اقلیتی قیدیوں کے لئے تیار کردہ نصاب کا جائزہ لیا گیا۔
لاہور تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام جامع شیخ الاسلام، ماڈل ٹاؤن لاہور میں ’’پیغام امام حسین ؑ و اتحاد...
لاہور وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی لاہور نارووال سیکشن پر ٹرینوں میں بوگیوں کی کمی کا نوٹس لیں جماعت...
لاہورمرکزی جمعیت اہلحدیث کےامیر سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم سعودی عرب کے پانچ روزہ نجی دورہ سے وطن واپس پہنچ...
لاہور پنجاب پولیس انٹرن شپ کے 10ویں بیج کی افتتاحی تقریب سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوئی جس میں پنجاب...
لاہور ابراہیم مراد نے کہا کہ آئی ایم ایف سخت ٹیکسیشن کی بجائے پائیدار معاشی ترقی کو ترجیح دے۔ ابراہیم مراد...
لاہور پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ کے حالیہ بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صحت...
لاہور چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے کہا ہے کہ لیسکو کے مختلف سرکلز میں مجموعی طور پر227,466 مقدمات...
لاہور پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی نائب صدر حافظ طلحہ سعید نے کہا ہے کہ ہم بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ بیان...