ڈینگی کاایک مریض رپورٹ ہوا

14 جنوری ، 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کا ایک مریض رپورٹ ہوا۔فرنیچر اینڈ لیونگ نمائش کا افتتاح آج ہو گا لاہور (پ ر) تین روزہ رنگا رنگ فرنیچر اینڈ لیونگ نمائش کا افتتاح آج ایکسپو سنٹر میں ہوگا۔جو3روز جاری رہے گا۔ جہاں پاکستان اور دنیا کے خوبصورت اور دیدہ زیب فرنیچر دیکھنے خریدنے کا موقع ملے گا۔ سی ای او آر ایف ایونٹس ڈاکٹر نازش فیصل کا کہنا ہے کہ نمائش میں ایک سے بڑھ کر ایک برانڈ کے خوبصورت فرنیچر دیکھنے کا موقع ملے گا۔