لاہور آرٹس کونسل میں غزل فیسٹیول

14 جنوری ، 2022

لاہور(شوبز رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں غزل فیسٹیول شروع ہوگیا ۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے کہا کہ پروگرام میں غزل کے فن کو فروغ ملے گا۔