یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس میں نمائش

14 جنوری ، 2022

لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس میں ٹیکسٹائل اینڈ فیشن ڈیزائن ڈیپارٹمنٹ، نے ڈائینگ اینڈ پرنٹنگ اور فیشن اینڈ بوتیک مینجمنٹ کی نمائش کا اہتمام کیا۔ بی ایس ہوم اکنامکس چھٹے سال کے طلباء نے ڈاکٹر ناہید انور کی زیر نگرانی نمائش کا اہتمام کیا۔