شوکت علی سیکشن آفیسرسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئرتعینات

14 جنوری ، 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے پرائیویٹ سیکرٹری شوکت علی کو اپنے محکمہ میں سیکشن آفیسر تعینات کر دیا گیامحکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔