لاہور(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام شہری مسائل کے حل کے لئے اکبر چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکراللہ مجاہد نے کی ،مظاہرے میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثمینہ سعید،صدر لاہور ڈاکٹر زبیدہ جبیں،نائب عظمیٰ عمران،مرکزی سیاسی سیل انیلامحمود عافیہ سرورپی پی ناظمہ فرزانہ، نائلہ اشرف، نجم السحر، عامر نثار خان خالد احمد بٹ، وسیم اسلم قریشی سمیت بڑی تعداد میں بچوں اور خواتین نے شرکت کی۔ میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ نااہل حکمرانوں نے شہر لاہور کو مسائلستان بنادیا ہے ۔ باغوں اور پھولوں کا شہر گندہ ترین شہر ہے۔شہر بھر میں جگہ جگہ گندگی اور کوڑے کے ڈھیر وں کی وجہ سے لوگ تعفن کا شکار ہیں۔شہر میں پینے کا صاف پانی لوگوں کو میسر نہیں فضائی آلودگی کی وجہ سے لوگ سانس اور پھیپھڑوں کی بیماریوں کا شکار ہیں۔
لاہور ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نسیم احمد ورک نے صدر لاہور بار کے ساتھ آن لائن وکلا ءکارڈ کا افتتاح کر دیا۔
لاہور سربراہ پی پی صوبائی ٹاسک کمیٹی برائے تنظیمی امور حسن مرتضی نے ڈویژنل رابطہ کمیٹی لاہور رورل قائم کر دی...
لاہور چوہدری عرفان فیض کلار کوانصاف لائرزفورم پاکستان کا عبوری صدر نامزد کر دیا گیا،اشتیاق احمد خان کو صدر...
لاہور سابق وفاقی وزیر و سینئر سیاستدان سید صمصام علی بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سزائے موت کے ملزم عدیل کوبری کر...
لاہورٹاون شپ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران جعلی اے ایس آئی نعیم فرخ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
لاہوردفترڈی آئی جی آپریشنزلاہور میں جرائم کاگراف نیچے لانے والے ایس ایچ اوز کے اعزاز میں تقریب ہو ئی ۔ اچھی...
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ تین مراحل میں مختلف رینجز میں رائٹ مینجمنٹ پولیس...