مہنگی اشیاء کی فروخت پرسٹور سیل

14 جنوری ، 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نے کیولری مارکیٹ کا دورہ کیا اور سبزیوں کی قیمتوں کا جائزہ لیا ۔ ایک سٹور کو اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ پر سیل کر دیا۔