عبدالقہار راشد کی بھابی انتقال کرگئیں

14 جنوری ، 2022

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی کے پبلک ریلیشن آفیسر عبدالقہار راشد کی بھابی، ڈاکٹر عبدالروف ظفر مرحوم کی اہلیہ اور ڈاکٹر عبدالخالق کی والدہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ میں ارکان اسمبلی پارلیمانی سیکرٹریوں اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ،چوہدری پرویز الٰہی، سردار دوست محمد مزاری ،محمد خان بھٹی نے ان کے انتقال پراظہار تعزیت کیاہے۔