لاہور(سپیشل رپورٹر )انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن احتجاج سے پہلے ہی حکومت کی ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئی ہیں۔قومی اسمبلی جانیوالے راستوں پر پولیس اور خار دار تاریں جیالوں کو نہیں روک سکتیں۔بلاول بھٹو کی کال پر بحران حکومت عوامی احتجاج کے آگے بند باندھنا چاہتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے مکروہ ہتکھنڈوں سے عوامی احتجاج نہیں روکا جا سکتا۔جیالے ورکر تمام رکاوٹیں توڑ کر قومی اسمبلی کے باہر پہنچیں۔
لاہور ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نسیم احمد ورک نے صدر لاہور بار کے ساتھ آن لائن وکلا ءکارڈ کا افتتاح کر دیا۔
لاہور سربراہ پی پی صوبائی ٹاسک کمیٹی برائے تنظیمی امور حسن مرتضی نے ڈویژنل رابطہ کمیٹی لاہور رورل قائم کر دی...
لاہور چوہدری عرفان فیض کلار کوانصاف لائرزفورم پاکستان کا عبوری صدر نامزد کر دیا گیا،اشتیاق احمد خان کو صدر...
لاہور سابق وفاقی وزیر و سینئر سیاستدان سید صمصام علی بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سزائے موت کے ملزم عدیل کوبری کر...
لاہورٹاون شپ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران جعلی اے ایس آئی نعیم فرخ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
لاہوردفترڈی آئی جی آپریشنزلاہور میں جرائم کاگراف نیچے لانے والے ایس ایچ اوز کے اعزاز میں تقریب ہو ئی ۔ اچھی...
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ تین مراحل میں مختلف رینجز میں رائٹ مینجمنٹ پولیس...