لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی زیرصدارت لاہور میں عالمی نمائشوں کے انتظامات بارے اجلاس ہوا۔ کمشنر نے کہا ہے کہ کامیاب خواتین بزنس پرسنز اور انجینئرنگ پر نمائشوں کے انتظامات کی سکیورٹی کو انتہائی سطح پر مکمل کیا جائے۔ کمشنر لاہورنے کہا کہ ایئرپورٹ پر نمائشوں کے غیر ملکی شرکاء و وفود کی سہولت کیلئے کاونٹرز قائم ہونگے۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ دونوں نمائشوں میں محکمہ صحت کے اصولوں کے مطابق ایس اوپیز کو یقینی بنایا جائیگا ۔
لاہور ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نسیم احمد ورک نے صدر لاہور بار کے ساتھ آن لائن وکلا ءکارڈ کا افتتاح کر دیا۔
لاہور سربراہ پی پی صوبائی ٹاسک کمیٹی برائے تنظیمی امور حسن مرتضی نے ڈویژنل رابطہ کمیٹی لاہور رورل قائم کر دی...
لاہور چوہدری عرفان فیض کلار کوانصاف لائرزفورم پاکستان کا عبوری صدر نامزد کر دیا گیا،اشتیاق احمد خان کو صدر...
لاہور سابق وفاقی وزیر و سینئر سیاستدان سید صمصام علی بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سزائے موت کے ملزم عدیل کوبری کر...
لاہورٹاون شپ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران جعلی اے ایس آئی نعیم فرخ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
لاہوردفترڈی آئی جی آپریشنزلاہور میں جرائم کاگراف نیچے لانے والے ایس ایچ اوز کے اعزاز میں تقریب ہو ئی ۔ اچھی...
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ تین مراحل میں مختلف رینجز میں رائٹ مینجمنٹ پولیس...