سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کاگنگا رام ہسپتال کادورہ

14 جنوری ، 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نےگنگارام ہسپتال میں صحت سہولت کاؤنٹر کامعائنہ کیا ۔