پی ایچ ڈی کی 5ڈگریاں جاری

14 جنوری ، 2022

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی نے انعم مزمل کو کمیونیکیشن سٹڈیز ،حبیب الحق کوانوائرنمٹل سائنسز،رابعہ نواز کومالیکیولر بائیولوجی ،سجاد آصف کواردو اورسدرہ خان کوسالڈ سٹیٹ فزکس کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔