حضرت بی بی پاک دامن کیعرس کی تقریبات ختم

14 جنوری ، 2022

لاہور(خبر نگار) حضرت بی بی پاک دامنؒ کے عرس کی تقریبات کو سادگی اور محدود افراد کے ساتھ پر وقار طریقے ختم ہوگئیں ۔ عرس مبارک کے اختتام پر ملک و قوم اور قومی اداروں کی ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔