لاہور(خبر نگار) صوبائی وذیر سکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا خدشات کے پیش نظر سکولوں کو بند کرنے سے پہلے دیگر سرگرمیاں بالخصوص سماجی سرگرمیوں پر پابندی لگانی چاہیے۔ صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا سب سے پہلے دیگر سماجی سرگرمیاں منسوخ ہوں گی تو ہی سکول بند کرنے کا سوچیں گے۔پہلے ہی گزشتہ دو برس کے دوران طلبہ کا بہت تعلیمی حرج ہو چکا ہے۔
لاہور ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نسیم احمد ورک نے صدر لاہور بار کے ساتھ آن لائن وکلا ءکارڈ کا افتتاح کر دیا۔
لاہور سربراہ پی پی صوبائی ٹاسک کمیٹی برائے تنظیمی امور حسن مرتضی نے ڈویژنل رابطہ کمیٹی لاہور رورل قائم کر دی...
لاہور چوہدری عرفان فیض کلار کوانصاف لائرزفورم پاکستان کا عبوری صدر نامزد کر دیا گیا،اشتیاق احمد خان کو صدر...
لاہور سابق وفاقی وزیر و سینئر سیاستدان سید صمصام علی بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سزائے موت کے ملزم عدیل کوبری کر...
لاہورٹاون شپ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران جعلی اے ایس آئی نعیم فرخ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
لاہوردفترڈی آئی جی آپریشنزلاہور میں جرائم کاگراف نیچے لانے والے ایس ایچ اوز کے اعزاز میں تقریب ہو ئی ۔ اچھی...
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ تین مراحل میں مختلف رینجز میں رائٹ مینجمنٹ پولیس...