لاہور(خصوصی رپورٹر )سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر نعیم رؤف نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر زیر التوا شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے لوکل گورنمنٹ کمپلینٹ سیل کو 3روز میں شکایات حل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی،شکایات پر فوری ایکشن یقینی بنانے کے لیے ہر ہفتہ کمپلینٹ سیکشن کا اجلاس بلایا جائے گا۔ سیکرٹری بلدیات نے لوکل گورنمنٹ کمپلینٹ سیکشن اور احتساب بورڈ سے بریفنگ لی ۔ ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، سیکشن آفیسر کمپلینٹ،سیکشن آفیسر احتساب نے بریف کیا ۔بریفنگ کے دوران ڈاکٹر نعیم رؤف نے کہاکہ شکایات پر فوری ایکشن یقینی بنایاجائے ۔ انہوں نے کہاکہ عوامی شکایات حل نہ کرنیوالوں کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی ۔
لاہور ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ساجد حسین کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا،...
لاہور لاہور بھر کے صنعتکاروں، تاجروں اور مختلف تاجر تنظیموں نے کہا کہ شفیق احمد بٹ کاروباری برادری کے مسائل...
لاہورسینیٹر رانا مقبول احمد کی تیسری برسی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ رانا مقبول احمد کے صاحبزادگان...
لاہور لاہور میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت27سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے...
لاہور آئی جی ریلویز پولیس محمد وصال فخر سلطان کی ہدایات پر ریلوے میٹریل چوری اور اس کی خرید و فروخت میں ملوث...
لاہور موٹروے ایم ٹو ساؤتھ پر خانقاہ ڈوگراں نارتھ باؤنڈ کے مقام پر سڑک کی مرمت کا کام جاری ہے۔ ایف ڈبلیو او...
لاہورجناح ہسپتال لاہور کی پروفیسر آف سرجری پروفیسر ڈاکٹر توصیف فاطمہ نے کہا ہے کہ بیماری سے ڈریں، ڈاکٹر سے...
لاہورٹک ٹاک پر دوستی کے بعد خاتون سے زیادتی اور تشدد کا واقعہ کوٹ لکھپت پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے...