اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایکسپو کے انعقاد سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا مثبت پیغام جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سائنس کا انقلاب ہمارا مستقبل ہے اور پاکستان کے عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔
پشاور ‘مردانہیومن رائٹس کونسل خیبر پختونخوا نے پشاور اور مردان پریس کلب کے سامنے کشمیری رہنماؤں یاسین ملک...
اسلام آباد/لاہورتحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے الزام لگا تے ہو ئے کہا کہ آئی جی پنجاب شریف خاندان کاملازم...
اسلام آباد سابق وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و رہنما پاکستان تحریک انصاف علی امین گنڈاپور نے...
مریدکےوفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین اچانک لندن روانہ ہوگئے۔جہاںوہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے...
اسلام آ باد تحریک انصاف کےرہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت ہر روز آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی...
لاہور وفاقی وزیر ریلوے اور ہوابازی خواجہ سعد رفیق 24 مئی کو لندن میں اپنی بیٹی کی گریجویشن کی تقریب میں شریک...
اسلام آباد ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 75 وہواں اجلاس آج پیر 23 مئی کو جنیوا میں شروع ہو گا، اجلاس میں دنیا بھر کے 194...
اسلام آباد وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان ورلڈ اکنامک فورم 2022 میں شرکت کے لئے سوئٹزرلینڈ...