چندے اور قرضے سے چلنے والی حکومت معیشت پر لیکچر دیتی اچھی نہیں لگتی، عظمی بخاری

14 جنوری ، 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ چندے اور قرضے سے چلنے والی حکومت معیشت پر لیکچر دیتی اچھی نہیں لگتی،چندے سے فلاحی ادارے چل سکتے ہیں ایٹمی ملک نہیں،منگترل خان کو اب گوگل بھی انٹرنیشنل بھکاری کا خطاب دے رہا ہے۔