سعودی خاتون نے 5 جڑواں بچوں کو جنم دیدیا

14 جنوری ، 2022

تبوک (جنگ نیوز،آئی این پی )تبوک میں "شاہ سلمان ہسپتال برائے مسلح افواج" میں ایک سعودی خاتون نے 5 جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ تمام بچوں کی صحت اچھی ہے ۔