کوٹ ادو(نامہ نگار) کوٹ ادو کے نواحی علاقہ محمودکوٹ میں 6 سالہ بچے(ر) کو مدرسے میں معلم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے چن والا کے رہائشی ملزم عبدالستار موہانہ کیخلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
نئی دلی بھارت میں کانگریس پارٹی کی جموں وکشمیر شاخ نے دارلحکومت نئی دلی میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر...
کراچی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے میں فاسفورس استعمال کیا...
کراچی گھانا کے قومی فٹبال پلیئر کرسچین آٹسو کو ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ترکیہ میں...
انقرہترکیہ کے صوبہ مرسین کے جنوب میں زیرِ تعمیر آکیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو زلزلے کے دوران کوئی نقصان نہیں...
انقرہترکیہ اور شام میں زلزلے کی تباہی کے مناظر دیکھ کر الجزیرہ ٹی وی کا نمائندہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا...
بیجنگ چین نے ہنگامی انسانی امداد کا میکنزم تشکیل دیتے ہوئے زلزلہ سے متاثرہ ترکیاور شام کو ہنگامی امداد فراہم...
اسلام آباد سینٹ کا اجلاس شروع ہوا تو ارکان کی تعداد کم تھی تاہم بعد میں ارکان آتے گئے، سینیٹرز عبدالغفور...
کراچیجمشید کوارٹر میں فلمبندی کے دوران علاقہ مکینوں نے اداکاروں اور عملے پر حملہ کردیا،اداکارہ حرا مانی نے...