سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک نوجوان شہید،بھارتی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ 3 فورسز اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ بھارتی فورسز نے گزشتہ روزجنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے پاری ون نیلو نامی گائوں کو محاصرے میں لے لیا تھا۔ پولیس ترجمان کے مطابق سپیشل آپریشن گروپ کولگام کو ضلع ہیڈکوارٹر سے قریب 8کلو میٹر دور شوپیان روڑ پر واقع پاری ون نیلو نامی گائوں میں بھارتی فوج کی 34آر آر اور18بٹالین سی آر پی ایف کو تلاشی مہم کے دوران مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ۔ فائرنگ کے تبادلے میں فورسز کے چار اہلکار زخمی ہوئے۔
نئی دلی بھارت میں کانگریس پارٹی کی جموں وکشمیر شاخ نے دارلحکومت نئی دلی میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر...
کراچی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے میں فاسفورس استعمال کیا...
کراچی گھانا کے قومی فٹبال پلیئر کرسچین آٹسو کو ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ترکیہ میں...
انقرہترکیہ کے صوبہ مرسین کے جنوب میں زیرِ تعمیر آکیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو زلزلے کے دوران کوئی نقصان نہیں...
انقرہترکیہ اور شام میں زلزلے کی تباہی کے مناظر دیکھ کر الجزیرہ ٹی وی کا نمائندہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا...
بیجنگ چین نے ہنگامی انسانی امداد کا میکنزم تشکیل دیتے ہوئے زلزلہ سے متاثرہ ترکیاور شام کو ہنگامی امداد فراہم...
اسلام آباد سینٹ کا اجلاس شروع ہوا تو ارکان کی تعداد کم تھی تاہم بعد میں ارکان آتے گئے، سینیٹرز عبدالغفور...
کراچیجمشید کوارٹر میں فلمبندی کے دوران علاقہ مکینوں نے اداکاروں اور عملے پر حملہ کردیا،اداکارہ حرا مانی نے...