سی ای او سیالکوٹ ائیرپورٹ کی مدت ملازمت میں توسیع

14 جنوری ، 2022

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) سی ای او سیالکوٹ ائیر پورٹ امجد طور کی مدت ملازمت میں ایک سال کی مزید توسیع کردی گئی۔سی ای او نے بتایا کہ وہ غیرملکی پروازوں کو سیالکو ٹ لانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں اور اس ضمن میں مختلف ممالک کی ایئر لائنز سے گفتگو جاری ہے۔