دھند،رائیونڈ سندر روڈ پر2افراد گڑھے میں گرگئے،ایک جاں بحق

14 جنوری ، 2022

چوہنگ (نامہ نگار )رائیونڈ میں دھند کے باعث سندر روڈ اجتماع گاہ کے قریب دو افراد گہرے گڑھے میں گر گئے ایک جاں بحق ہو گیا جبکہ فیض اللہ کو زندہ نکال لیا گیا زہریلی گیس سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت قاسم علی کے نام سے ہوئی ہے جو کوٹلی مظفرآباد آزاد کشمیر کا رہائشی تھا ۔