انٹر بینک:ڈالر مہنگا،اوپن مارکیٹ میں سستا

14 جنوری ، 2022

کراچی(نمائندہ جنگ) انٹر بینک میں ڈالرکی قدر 5پیسے اضافہ سے176.35روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 70پیسے کمی سے 177.80روپے ہو گئی۔ یورو پیسے اضا فہ سے201.60روپے ،برطانوی پائونڈ1.30روپے اضافہ سے 242.80روپےمیں فروخت ہوا۔