لاہور(کرائم رپورٹر سے)جوہر ٹاؤن میں ہراساں کرنے پر راہ گیر خاتون نے نوجوان کی ٹھکائی کر ڈالی ۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی،سی سی ٹی وی میں نوجوان کو خاتون کا تعاقب کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔متاثرہ خاتون چھیڑ خانی کرنے پر نوجوان کو تھپڑ مارتے نظر آتی ہے۔
لاہور سمن آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں غیر قانونی طور پر رکھے گئے جنگلی شیر کو...
لاہورسی سی ڈی اے وی ایل ایس اقبال ٹائون اور ڈاکوئوں کے در میان مبینہ ہولیس مقابلے کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی...
چوہنگ رائیونڈ کے علاقہ دھوندے گاؤں میں بارہ سالہ لڑکا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا بتایا گیا ہے کہ ظہور...
فیروزوالہمنشیات فروشی میں گرفتار ٹاؤن کمیٹی فیروزوالہ کے انفورسمنٹ انسپکٹر عمران شاہ کو فوری طور پر معطل...
لاہور پنجاب میں انسداد منشیات کے لیے "پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس" کے قیام کی منظوری دیدی گئی ہے ۔تفصیلات...
لاہور بیرون ملک فرار ہونے والے اشتہاری مجرموں کے خلاف سی سی ڈی سپیشل آپریشن سیل کا بڑا اور کامیاب آپریشن،...
لاہورصوبائی دارالحکومت لاہور میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکو شہریوں سے لاکھوں روپے زیورات...
لاہورملی یکجہتی کونسل پاکستا ن نے مسئلہ کشمیر و فلسطین کے تناظر میں مخدوش عالمی صورتحال، ملک میں بڑھتی ہوئی...