منشیات فر وخت کرنیوالا گرفتار

14 جنوری ، 2022

لاہور(کرائم رپورٹرسے) نواں کوٹ پولیس نے بس اڈ وں کے اردگرد منشیات فروخت کرنیوالے عمر کوگرفتارکرلیا۔