کراچی(جنگ نیوز)جیریز ڈناٹا نےپاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ایئرکرافٹ لائن مینٹی ننس سروسز کی فراہمی کیلئے اپروول حاصل کرلی ہے اور اب یہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر گراؤنڈ ہینڈلنگ، کارگو اور تکنیکی خدمات ون سٹاپ شاپ کے انداز میںفراہم کررہی ہے۔ جیریز ڈناٹا کی ٹیم پروفیشنل افراد پر مشتمل ہے۔
سیالکوٹسیکرٹری اتحاد گروپ سیالکوٹ چیمبر میاں خلیل اور سابق نائب صدر وقاص اکرم نے کہا ہے کہ شرح سود مزید 2...
لاہورکمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے عوام الناس کو موبائل ایپ پر مبنی مائیکرو کریڈٹ اور نینو لون کی ایپلی...
لاہور ایل ڈی اے ملازمین کیلئےحج قرعہ اندازی کا انعقادکیا گیا۔ رواں سال حج قرعہ اندازی میں کل 1176 ملازمین کو...
لاہور ریونیو ایڈوائزر زایسوسی ایشن کے چیئرمین عامر قدیر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو فاریکس ڈیلرز کی جانب سے...
لاہوربرائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے459روپے رہی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے306روپے فی کلو جبکہ...
لاہورملکی زرمبادلہ ذخائر 35 کروڑ 40لاکھ ڈالر کی کمی سے 9ارب 81کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ان میں سے سٹیٹ بینک کے...
لاہورپاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے مقام پر اہم زمینی سرحدی گزرگاہ ہے کو یکم اپریل سے تجارتی سرگرمیوں کے...
لاہور صوبہ بھر میں مانیٹرنگ سخت کر دی گئی۔ڈی جی کے حکم پر گذشتہ روز ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر ہیڈ پراجیکٹس...