کراچی(جنگ نیوز) خیبر پختونخوا آئی ٹی بورڈ نے ڈیجیٹل تربیت کے ذریعہ ویمن ایمپاورمنٹ پروگرام کے تحت کے پی کے کی 3ہزار خواتین کو روزگار کے مواقع فراہم کرکے با اختیار بنادیاہے، اس سلسلے میں گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کے پی کے آئی ٹی بورڈ سمیت ساتوں اضلاع سے سینکڑوں خواتین نے شرکت کی۔
لاہورمجاہد سکواڈ نے شہر کےداخلی اور خارجی راستوں کی نومبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ، ترجمان کے مطابق...
لاہورقائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے 2 رکنی موٹر سائیکل سنیچر گینگ گرفتار کر لیا،گرفتارملزموں میں صیغم...
لاہورشاہدرہ سگیاں میں 15 پر ڈکیتی اور موٹرسائیکل چھینے جانے کی جھوٹی کال کرنیوالے ملزم وسیم کوگرفتا...
لاہورانویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرزمیں ریکور کیے گئے 16لاکھ سے زائد مالیت کے 30 موبائل فونز مالکان کے سپرد کر دیے...
لاہورباغبانپورہ میں کزن کوزخمی کرنیوالے پولیس اہلکا رکوگرفتار کرلیاگیا، دو روز قبل پولیس اہلکار عثمان کی...
لاہورچوہنگ پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے4ملز موں سمیت 17 ملز موں کو گرفتار کرلیا ،مقدمات...
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے سموگ کی روک تھام، ماحولیاتی تحفظ...
لاہور پشاور سے لاہور آنے والے ٹریلر کے وہیل جام ہونے کی وجہ سے ٹریلر کو آگ لگی ت موٹروے پولیس نے دوران...