لاہور ہائیکورٹ ، چوتھی کلاس کی طالبہ پھوپھی کے حوالے،باپ کی درخواست مسترد

14 جنوری ، 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نےبیان کی بنیاد پر چوتھی کلاس کی طالبہ کو پھوپھی کے ساتھ رہنے کی اجازت دیتے ہوئے حوالگی کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے قرار دیا بچی کی بھلائی کیلئے کہ وہ کہاں رہے گی اس ضمن میں اس کی ترجیح کے خلاف فیصلہ نہیں دیا جاسکتا ہے۔