کیمپ جیل کاقید ی چل بسا

14 جنوری ، 2022

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) سروسز ہسپتال میں کیمپ جیل کا قیدی محمدخان چل بسا ۔ کئی روز سے بیمار تھا۔ قیدی سرگودھا کا رہائشی تھا۔ جو قتل کے مقدمے میں کیمپ جیل لاہور میں سزا کاٹ رہا تھا۔