برکی15:سالہ لڑکااغوا

14 جنوری ، 2022

لاہور(کرائم رپورٹر سے)تھانہ برکی کے علاقے سے نامعلوم افراد نے 15سالہ لڑکے کومبینہ اغوا ءکر لیا ،جس پروالد کی درخواست پر پولیس مقدمہ درج نہیں کر رہی ،پولیس کا کہنا ہے کہ معاملہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔