لاہور(سودی)ایس ای سی پی نے انشورنس انڈسٹری کے ریگولیٹری قواعد و ضوابط کی تعمیل میں آسانی فراہم کرنے کے پیش نظر انشورنس سیکٹر کیلئے اب تک جاری کردہ تمام سرکلرز، ہدایات اور حکم ناموں پر مشتمل ماسٹر سرکلر جاری کر دیا ہے۔ ماسٹر سرکلر میں اب تک جاری کردہ 60 سرکلرز کو دستاویز کی شکل دے دی گئی ہے اور لائسنسنگ، پراڈکٹ کی منظوری، ری انشورنس، کارپوریٹ گورننس، فنانشل رپورٹنگ کے شعبہ جات کے الگ الگ12 اسباق ترتیب دیئے گئے ہیں۔ ماسٹر سرکلر سے متروک شدہ شرائط و ضوابط نکال دی گئی ہیں جبکہ گزشتہ کئی سالوں میں مختلف سرکلرز سے پیدا ہونے والے ممکنہ قانونی تضادات کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔
لاہورمجاہد سکواڈ نے شہر کےداخلی اور خارجی راستوں کی نومبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ، ترجمان کے مطابق...
لاہورقائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے 2 رکنی موٹر سائیکل سنیچر گینگ گرفتار کر لیا،گرفتارملزموں میں صیغم...
لاہورشاہدرہ سگیاں میں 15 پر ڈکیتی اور موٹرسائیکل چھینے جانے کی جھوٹی کال کرنیوالے ملزم وسیم کوگرفتا...
لاہورانویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرزمیں ریکور کیے گئے 16لاکھ سے زائد مالیت کے 30 موبائل فونز مالکان کے سپرد کر دیے...
لاہورباغبانپورہ میں کزن کوزخمی کرنیوالے پولیس اہلکا رکوگرفتار کرلیاگیا، دو روز قبل پولیس اہلکار عثمان کی...
لاہورچوہنگ پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے4ملز موں سمیت 17 ملز موں کو گرفتار کرلیا ،مقدمات...
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے سموگ کی روک تھام، ماحولیاتی تحفظ...
لاہور پشاور سے لاہور آنے والے ٹریلر کے وہیل جام ہونے کی وجہ سے ٹریلر کو آگ لگی ت موٹروے پولیس نے دوران...