زرمبادلہ ذخائر میں 8کروڑ 80لاکھ ڈالر کمی

14 جنوری ، 2022

لاہور(سودی)سٹیٹ بینک کے مطابق 7جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں زر مبادلہ ذخائر8 کروڑ 80لاکھ ڈالر کمی سے 23 ارب90کروڑ 14لاکھ ڈالر رہ گئے۔ سٹیٹ بینک کے پاس17ارب59کروڑ90لاکھ ڈالراورکمرشل بینکوں کے پاس 6ارب30 کروڑ50لاکھ ڈالر موجود تھے۔