کشمیر ریسرچ انسٹیوٹ بنائینگے،اعجازحسین لون

14 جنوری ، 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر) جموں وکشمیر لبریشن سیل کے سیکرٹری اعجاز حسین لون نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے کشمیر ریسرچ انسٹیوٹ بنائیں گے اور تحریک کشمیر پر تحقیق کی جائے گی۔لاہوربارکے نومنتخب عہدیدار وکلاء کے