لاہور(وقائع نگارخصوصی( سیکرٹری پرائم جسٹس گروپ آف لائرز میاں وقاص ارشد نے لاہوربار ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں لاہور بارکا صدر عمار یاسر کھوکھر جنرل سیکرٹری شاکر چاہل سیکرٹری خرم میر سینئر نائب صدر احسن نواب نائب صدر چوہدری عظمت ضیاء سندھو نائب صدر ماڈل ٹاؤن شفقت امین سندھو نائب صدر کینٹ ملک جواد اعوان فنانس سیکرٹری زمان جعفر دوگر جوائنٹ سیکرٹری صوفی عتیق لائبریری سیکرٹری نومنتخب کابینہ کو مبارک باد پیش کی ہے ، انہوں نےکہا کہ امید کرتا ہوں کہ تمام نومنتخب عہدے دران ایک ہو کر وکلاء کے مسائل کا حل کریں گے ۔
کراچی کریم آباد میں ڈاکوؤں نے مسجد میں داخل ہوکر موؤذن سمیت تین نمازیوں سے لوٹ مار کی۔کریم آباد پر قائم...
کراچیسندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں کے دن گنے جا چکے ہیں، حکومت سندھ نے صوبے...
رحیم یارخان4سالہ بچہ کھیلتے ہوئے ٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق، گزشتہ روز بستی پیر شہیداں کی قریبی کالونی کی گلی...
رسالپور رسالپور کے علاقے بارہ بانڈہ انڈسٹری زون میں پانچ بچوں کی ماں اپنے شوہر کو چھوڑ کر اپنے نیا آشنا کے...
پشاورقومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپائو نے عید الفطرکے دوران بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ پر...
سواتعید کے دوران مجموعی طور پراڑھائی لاکھ سیاحوں نے سوات کا رخ کیا اور تفریحی مقامات کی سیر کی۔ ڈپٹی کمشنر...
سواتمینگورہ کے علاقے وتکے میں نماز فجر کے جانے والا شخص گاڑی کی زدمیں آکر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق نظیر...
نواب شاہگاؤں لطیف انڑ میں گھر کی مخدوش دیوار گرنے سے بچی سمیت چار بچے دب کر جان بحق ہو گئے پولیس کے مطابق...