عمران قوم کو گمراہ کرنا چھوڑدیں ،تحریک لبیک

14 جنوری ، 2022

لاہور(خبر نگار) تحریک لبیک پاکستان کے سنیئر رہنما مہر محمد قا سم نے کہا کہ عمران خان قوم کو گمراہ کرنا چھوڑ دیں،قوم مزید غربت،بھوک و افلاس اور بے روزگاری کے سونامی کو برادشت نہیں کرسکتی، عام عوام کو متاثر کرنے والے ٹیکسوں کوفوری طور پر واپس لیا جائے۔