لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان اور بھارت کے اسٹارز کرکٹرز بیس جنوری کو عمان میں مدقابل ہوں گے۔سابق کپتان شاہدآفریدی، محمدیوسف ، شعیب اختر، مصباح الحق ،شعیب ملک ،کامران اکمل سمیت کئی دوسرے معروف کرکٹرز نے عمان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں حصہ لینے کی حامی بھر رکھی ہے۔ لیگ بیس سے انتیس جنوری تک عمان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جارہی ہے۔ ایونٹ میں بھارتی مہاراجہ اور ریسٹ آف دی ورلڈ کی بھی ایک ٹیم ہوگی۔
لاہور لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس احمد ندیم ارشد نےعلی ظفر ہتک عزت کیس میں اپیل پر سیشن کورٹ کا میشا شفیع کو 50 لاکھ...
لاہورفائونڈرز گروپ کے راہنما خادم حسین نے بجلی کی پیداوار کی استعداد موجود ہونے کے باوجود گھنٹوں غیر اعلانیہ...
لاہور پنجاب حکومت اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے اشتراک سے پنجاب ایگری فوڈ انویسٹمنٹ فورم 2026ءکاانعقاد کیا گیا جس...
لاہور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 685 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ملک میں فی تولہ سونے...
لاہورکوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو اسپتال سے جیل منتقل کردیا گیا۔جیل...
لاہورانٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ ورلڈ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ نے کہا کہ علماء کرام...
لاہور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی تیسویں پارلیمانی ڈیبیٹنگ چیمپئن شپ میں جامعہ پنجاب اور لاہور گرامر سکول...
لاہورصدر تحریکِ اساتذہ پنجاب پروفیسر جنید احمد خان نے اپنے وفد کے ہمراہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن...