لاہور(نیٹ نیوز)اعصام الحق قریشی اور ان کے قزاخستان کے جوڑی دار الیگزینڈرنیڈووایسوف سڈنی ٹینس کلاسک مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ ان کو مینز ڈبلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں میزبان جان ولیم پیرز اور ان کے سلواکین جوڑی دار فلپ کولاسک نے شکست دی۔ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میچ میں میزبان جان ولیم پیرز اور ان کے سلواکین جوڑی دار فلپ کولاسک نے سخت مقابلے کے بعد اعصام الحق اور ان کےجوڑی دار الیگزینڈرنیڈووایسوف کو 6-3،3-6 اور 12-14 سے شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ مینز ڈبلز سیمی فائنل رائونڈ میں آسٹریلیا کے جان ولیم پیرز اور ان کے سلواکین جوڑی دار فلپ کولاسک کا مقابلہ آسٹریلیا کے الیکسی پوپیرین اور ان کے ہم وطن جوڑی دار میٹ ریڈ سے ہوگا۔
لاہورشالامار انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کے تیسرے انٹیگریٹڈ کانووکیشن کا انعقاد ہوا،انسٹی ٹیوٹ کے تینوں...
لاہوریو این ویمن پاکستان کی 16 دنوں پر مشتمل مہم جو برائے خواتین کے خلاف تشدد کوئی جواز نہیں، لاہور پہنچ...
لاہورچوکی گلدشت ٹاون پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ چوکی انچا ر ج گلدشت...
فیروزوالہ جڑانوالہ شرقپور روڈ موٹروے فیض پور انٹرچینج کے قریب دو موٹرسا ئیکل تیز رفتاری کے باعث آپس میں...
لاہور منہاج یوتھ لیگ کے36ویں یومِ تاسیس کے سلسلے میں قومی یوتھ کنونشن آج صبح 10 بجے ایوانِ اقبال کمپلیکس میں...
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارہ کے اینٹی کرپشن سرکل نے حوالہ ہنڈی کے ڈیلر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو غیر...
لاہورایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے موٹر سائیکل کے لرنر لائسنس پر 42دن کے ریلیف میں مزید توسیع...
لاہور آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین سی بی اے کے زیراہتمام اجلاس ہو ا، صدارت عبدالطیف نظامانی...