جسٹس ( ر ) علی اکبر چیئرمین واٹر کمیشن کے عہدے سے مستعفی

14 جنوری ، 2022

لاہور ( آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ( ر )علی اکبر نے چیئرمین واٹر کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تاہم ان کے استعفے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی۔