لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے اگر کوئی لوگوں کے مسائل کے لیے جدوجہد کررہا ہے تووہ جماعت اسلامی ہے تیمر گرہ دیر پائن میں تاجروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا پی ٹی آئی غیر سنجیدہ اور مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ جماعت اسلامی فرسودہ نظام سے لڑ رہی ہے ہم ملک میں اسلامی نظام کی بات کرتے ہیں ۔
لاہور ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد نے کہا ہے کہ فلسطین میں مکمل طور جنگ بندی وقت کی اہم...
لاہور پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا کہ علامہ اقبالؒ کا فلسفہ خودی اور ان کا...
لاہورمانگا منڈی پولیس کی کارروائی، شراب سپلائی کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب...
لاہور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی مقدمات میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی...
لاہور سماجی شخصیت ڈاکٹر محمداشرف طور نے کہا کہ وزیراعظم محمدشہبازشریف ملک وقوم کی تعمیروترقی کیلئے پرجوش...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں کیسوں کی سماعت کیلئے ترمیم شدہ ججز روسٹر...
لاہور چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے حکیم الامت علامہ...
لاہور کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی 58ویں کانووکیشن کی پروقار تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ، جس میں 1174...