لندن (مرتضیٰ علی شاہ) 2018ء کے عامانتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار اور کاروباری شخصیت دانیال ملک نے وضاحت کی ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے وڈیو میں جو برطانوی پائونڈ اسٹرلنگ لہرائے اور دکھائے، وہ رقم ان کی اپنی ہے اور کوئی منی لانڈرنگ کا پیسہ نہیں ہے۔ اس طرح وڈیو اور اس میں دکھائی جانے و الی رقم نے اپنی نوعیت کے حو الے سے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ دانیال ملک نے اپنے ایک انٹرویو میں حریم شاہ کا دفاع کیا، جو تعطیلات پر برطانیہ میں اپنے کزن کے گھر مقیم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وڈیو میں دکھائے گئے ہزاروں پائونڈ جائز، قانونی اور شفاف ہیں۔ مذکورہ رقم دانیال ملک کے مطابق انہوں نے ’’فن وڈیو‘‘ بنانے کے لئے حریم شاہ کو دی تھی حریم شاہ ان کے لئے چھوٹی بہن کی طرح ہے انہوں نے پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد سے کہا کہ وہ حریم شاہ کو ہدف بنانے کے بجائے اصل قانون شکنوں کو شکنجے میں جکڑیں۔
راولپنڈی بے نظیر رؤفی اپنے ریسٹورنٹ میں تنہا کھڑی ہیں، پاکستان کی حکومت کی جانب سے لاکھوں افغانوں کے رہائشی...
کراچیبھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک اسپتال میں جعلی ڈاکٹر نے دل کی سرجری کرکے 7 مریضوں کی جان لےلی۔تفتیش میں...
کوئٹہ سیکورٹی فورسز کا بلیدہ میں ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے...
کوئٹہ بلوچستان حکومت نے اختر مینگل سے دھرنا ختم کرنے کی اپیل کی ہے ۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نےکہا ہے...
کراچیدریائے سندھ بچاؤ تحریک کی کال پر دریائے سندھ پر6 نئی نہریں بنانے کے خلاف سکرنڈ سے حیدرآباد تک احتجاجی...
کراچی عیسیٰ نگری کے قریب خاتون نے اپنی قیمتی گاڑی کو ٹکر مارنے والے ٹرالر ڈرائیور پر گولیاں چلا دیں،پولیس نے...
فیصل آباد پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق 24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ...
میرپورخاص پیپلز پارٹی کے متحرک رہنما اور مئیر کے سگے بھائی عبدالغنی غوری نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار...